خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں تازہ فضائی کارروائی،21دہشت گردہلاک

ویب ایڈیٹر:


لنڈی کوتل  :  خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک افواج کی تازہ کارروائی میں اکیس دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔

عسکری ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور پاکستان ایوی ایشن نے علی الصبح خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں اکیس دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا، جب کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے پانچ  خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ سماء

میں

kunduz

Tabool ads will show in this div