میانداد بھی تیار
جاوید میانداد بھی 2 نومبر کا میچ کھیلنے کیلئے تیار ہوگئے، کہتے ہیں عمران خان کی کپتانی میں کرکٹ کھیلی، اب تو میچ کھیلنا ہی پڑے گا۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے نائب کپتان نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔