ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت،پاکستان کاردعمل

Aizaz Ch Talk Isb Pkg 24-10

اسلام آباد: پاکستان نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کو افسوسناک قراردیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نےکہاہےکہ کلبھوشن یادیو پر ڈوزئیرز جلد اقوام متحدہ کودیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے واضح کیا کہ پاکستان ایل او سی پر دو ہزار تین کے فائربندی کے معاہدے پر کاربند ہے، اقوام متحدہ کا فوجي مبصر گروپ ايل اوسي فائرنگ کی تحقیقات سے دنيا کو آگاہ کرے ۔

raw-1

کلبھوشن یادیو کے معاملے پر سیکرٹری خارجہ نےبتایاکہ اس حوالے سے ڈوزئیرز جلد اقوام متحدہ کو دیں گے۔افغان مفاہمتی عمل پر سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان، امریکہ اور چین کے تعاون سے مفاہمتی عمل میں تعاون جاری رکھے گا۔

بھارتی بےشرمی جاری،دوپاکستانی شہری شہید،7زخمی

طالبان وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق سوال کے جواب میں سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ان کے پاس اس حوالے سے معلومات نہیں ہے۔ سماء

pak army

FOREIGN OFFICE

UNITED NATION

LOC Firing

Tabool ads will show in this div