فیکٹری کی آگ نےلاکھوں کانقصان کردیا

Site Area Fire Ex Khi Vo 24-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/FACTORY-FIRE-SITE-KHI-PKG-24-10.mp4"][/video]

کراچی: سائٹ ایریا کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔

سماء کے مطابق پیر کی صبح سائٹ ایریا میں کپڑا بنانے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے فیکڑی کی عمارت سے اٹھنے والا سیاہ دھواں کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دے رہا تھا۔ آگ بجھانےکےلیے فائر بریگیڈ2 گھنٹے بعد اس مقام تک پہنچی۔

Site Area Fire Ex Khi Vo 24-101

فائر بریگیڈ نے آگ کو تیسرے درجے کاقرار دے کر شہر بھر کی گاڑیوں کو طلب کرلیا۔آگ لگنےسے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ سماء کے مطابق آگ بجھانےکےلیے فلاحی ادارے کی فائربریگیڈ نے بھی حصہ لیا۔ تاہم آگ کی شدت اس قدر تھی کہ آگ بجھانےکےلیے وہاں موجود فائربریگیڈ کی گاڑیوں میں پانی ختم ہوگیا۔ سماء

Site

Tabool ads will show in this div