اٹھارہ اکتوبر جلسے سے قبل بلاول کی سیہون آمد،مزار پر حاضری

اسٹاف رپورٹ


سیہون  :  اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے بڑے جلسے سے قبل بلاول زرداری سیہون پہنچ گئے، جہاں انہوں نے درگارہ لعل شہباز قلندر پر پہنچے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین سخت سیکیورٹی میں سیہون شریف پہنچے، لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اٹھارہ اکتوبر کے جلسے کی کامیابی کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔ سماء

کی

پر

سے

battle

screening

Tabool ads will show in this div