شادی کے گھر میں ماتم بچھ گیا، فائرنگ سے دو کم سن بچے جاں بحق

اسٹاف رپورٹ


شیخوپورہ  :  شیخوپورہ میں شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا، مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، جہاں مہندی کی تقریب میں شریک نشے میں دھت نوجوانون نے فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر ساتوں کلاس کا طالب علم عمیراور تیرہ سالہ شہروز موقع پر جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سماء

میں

کے

سے

فائرنگ

horse

havana

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div