میٹروسروس کےنظام میں دشواری

Mul Metro Bus Command Pkg 22-10

ملتان: شہرمیں میڑوبس کی سروس تو شروع ہوگئی مگرمیڑو بس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرتاحال بن نہ سکا۔

ملتان میں میٹروبس منصوبہ توشروع ہوگیا مگر کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر مکمل ہونے میں انتظارکرنا پڑے گا۔کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹرکی چھ منزلہ عمارت کا صرف بیسمنٹ ہی بن سکا ہے اور اب بھی اس کی مکمل تکمیل کےلیےپورا سال درکارہے۔

منصوبے کے ٹھیکےدارکاکہنا ہےکہ ہمیں اپریل 2016 میں اس سینٹرکا کنٹریکٹ ملا۔ یہاں ملبہ پڑا ہونے کی وجہ سے دو مہینے تاخیر سے کام شروع کیا گیا۔

ملتان میں میٹروبسوں کوفروری دو ہزارسولہ میں روٹ پر ہونا تھا۔ سماء

PUNJAB

Mass Transit

Tabool ads will show in this div