بجلی جانے کے ذمہ داربھی عمران خان؟عجب غضب حکومتی بیانات

Ministers 2400 Pkg 22-10

پی ٹٰی آئی کی جانب سے لاک ڈاؤن کي کال پر حکومتي کيمپ بوکھلاہٹ کا شکار دکھائي ديتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تو بجلي جانے کا ذمے دار بھي کپتان کو قرار دے دیا۔ وفاقي وزراء کا بھي ايسا ہي حال ہے۔ خصوصا رانا ثناء اللہ اور عابدشیرعلی کی زبان توتلوارکي طرح چل رہي ہے۔ بيانات کي گرمي بتاتی ہے کہ سياسي موسم مزيد بگڑے گا۔ گرما گرم بیانات پر دیکھیے یہ رپورٹ

IMRAN KHAN

load shedding

rana sana

abid sher

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div