سوات: چھت گرنے سے ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
سوات: شہر کےعلاقے مدین میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔

پولیس ذرائع کے مطابق مدین میں پہاڑی پرواقع گٹ گاؤں میں غنی رحمان نامی شخص کے دو منزلہ مکان کی چھت گرنے سے غنی رحمان ۔۔ اسکی زوجہ ۔۔ چھ سالہ بیٹا ۔۔ چارسالہ بیٹا اور تین سالہ بیٹی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے ہیں ۔۔۔۔

اس کےعلاوہ گھرمیں موجود غنی رحمان کا بھتیجا نذیراوراس کی بیوی بھی جاں بحق ہو گئے ۔۔۔

علاقہ مکینوں نےاپنی مدد آپ کےتحت جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ملبےسے نکال کراسپتال منتقل کردیا ۔۔سماء

کے

MQM

سے

ایک

terror

guard

Tabool ads will show in this div