دوسری بار خانہ کعبہ پر سورج سایہ فگن

kaaba_sun مکہ مکرمہ : سورج سال میں دوسری بار خانہ کعبہ کے اوپر سایہ فگن ہوگیا۔ خلیجی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوا ہے۔ 338586_40979150 سعودی اخبار ’وصف‘ کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نماز جمعہ کی اذان کے آیا۔ یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر تھا جب زمین پر اللہ کا گھر اور سورج ایک ہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دیئے۔ 000-3462072771464353024533 سورج سال میں دو بار خانہ کعبہ کے برابر آتا ہے۔ ایک بار موسم گرما اور دوسری بار موسم سرما میں برج جدی اور برج سرطان کے دوران آفتا کی کرنیں عین خانہ کعبہ کے اوپر سے چمکتی ہیں۔ Moon in phases چونکہ خانہ کعبہ خط استواء اور برج سرطان کے مدار پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس لیے سورج اور زمین کی گردش سے بیت اللہ براہ راست مستفید ہوتا ہے۔ سماء

ISLAM

saudia

MUSLIM

SOLAR SYSTEM

SUN

Allah swt

Holy Kaaba

Tabool ads will show in this div