متحدہ لندن رہنماؤں کی گرفتاری،رابطہ کمیٹی نےردعمل کی دھمکی دیدی

Mqm London Zafar Arif Arrest Circle Khi Ex 22-10 لندن : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے رہنماؤں کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو بتا رہے ہیں کہ باز آجائیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔ کراچی پریس کلب پر آئے ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کو رینجرز کی جانب سے پریس کانفرنس سے قبل ہی حراست لینے پر ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کا سخت بیان سامنے آگیا۔ ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف کیے جانے والے اقدامات پر اپنے کارکنوں کا غصہ محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے حکومت اور اداروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو پیغام دیتے ہیں کہ ایسا نہ کریں، ورنہ صورت حال خراب ہوسکتی ہے، اور اس کے ذمہ دار وہ ہونگے۔ سماء

KARACHI OPERATION

rabta committee

Karachi press club

mqm London

hasan zafar

#MQMLondon

Tabool ads will show in this div