ارشد وہرا نے پتے کی بات بتادی
کراچی: ڈپٹی مئیرارشدوہرا نےکہاہےکہ شہری علاقوں میں اونر شپ مقامی لوگوں کو بھی دینی چاہئے۔
سالڈویسٹ مینجمنٹ کے ادارے کے دورے کےموقع پر میڈیا سے بات کرتےہوئے ارشد وہرہ نے کہاکہ صفائی کا کام چھوٹا کام نہیں ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ڈسٹرکٹ چئیرمین اور دیگر لوگوں کے ساتھ مل بیٹھ کرکام کریں گے۔ ڈپٹی میئر نے کہاکہ شہر میں تجاوزات کیوں قائم کی جاتی ہیں۔ علاقہ مکینوں کو چاہئے کہ تجاوزات کو قائم ہونے سے روکیں۔
گورنرسندھ اور مصطفی کمال میں تنازع کے سوال پر ڈپٹی مئیرنے جواب گول مول کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اسپیشل فنڈ دے دیں تو کراچی کا سارا کچرا صاف کردیں گے۔ سماء
Arshad Vohra
deputy mayor
تبولا
Tabool ads will show in this div