بھٹو کا نواسہ،بینظیرکالعل،بلاول آج سیاسی میدان میں بڑا قدم اٹھائیں گا

 ویب ایڈیٹر:


کراچی  :  پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے توقعات باندھ لیں، پیپلز پارٹی آج کراچی میں پنڈال سجا رہی ہے، بلاول بھٹو اور دیگر رہنماء خطاب کریں گے، کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔

کراچی میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کارکنوں میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے، وزیراعلی قائم علی شاہ نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ جلسہ گاہ کا دورہ کیا، جیالوں نے پارٹی ترانوں پر بھنگڑے ڈالے۔

آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، کرسیاں لگ گئیں، ساؤنڈ سسٹم بھی تیار ہوگیا ہے، سیکیورٹی کے پیش نظر جلسہ گاہ کے اطراف کنٹینرز بھی لگ گئے۔ بلاول بھٹو کے بے مثال استقبال کے لیے جیالے پر جوش رات گئے ہی جلسہ گاہ میں ڈیرے ڈال لیے، پارٹی ترانے بجے تو بھنگڑے بھی ڈالے۔

تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سائیں بھی دیگر رہنماؤں کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچے، اسٹیج کا جائزہ لیا اور ہدایتیں بھی دیں، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ سماء

میں

کا

آج

Blast

increase

universities

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div