خاتون صحافی پر تشدد، ماہرین نے قانونی نکتہ بتادیا

Shaiq Usmani RBPR 21-10

ماہرین قانون نے نادرا آفس میں خاتون صحافی پر ایف سی اہلکار کے تشدد کو قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ جسٹس (ر) شائق عثمانی کہتے ہیں اہلکار کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ بیرسٹر فروغ نسیم خاتون صحافی کیخلاف ایف آئی آر غیر قانون کیخلاف ہے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

faroogh naseem

Shaiq Usmani

FC soldier

Nadra Karachi

slapped

TV reporter

#SaimaKanwal

saima kanwal

K21

social media reaction

#ThaparWala

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div