موٹر وے پر اسلام آباد سے پشاور آنے والے امریکیوں کو روک لیا گیا

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پشاور میں موٹروے پر اسلام آباد سے پشاور آنے والے غیر ملکیوں کو روک لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی دو گاڑیوں میں سوار تھے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  غیر ملکیوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گاڑیوں میں ‌امریکی شہری سوار ہیں.

واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی ہدایات  کے مطابق غیر ملکیوں کی نقل و حرکت کی سخت نگرانی کی جارہی ہے اور غیر ملکیوں کے پاس جس شہر کا ویزا ہوتا ہے انہیں اسی شہر تک محدود رکھا جاتا ہے۔

غیر ملکی کسی دوسرے علاقے میں جانے کی کوشش کریں تو انہیں فوراً روک لیا جاتاہے۔ دو مئی کے واقعہ کے بعد غیرملکیوں کو روکنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ سماء

پر

پاکستان

کو

سے

لیا

divorce

Tabool ads will show in this div