عمران کا دھرنا کامیاب ہوگا؟
سندھ کے مشير اطلاعات بھی پيش گوئيوں کے ميدان ميں کود گئے، مولا بخش چانڈيو کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دھرنا صرف اُسی صورت کامياب ہوگا جب امپائر کی انگلی اُٹھے گی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔