وزیراعظم کون سا خطرناک کھیل، کھیل رہے ہیں؟
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں وزیراعظم اپنی کرپشن بچانے کیلئے خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، بھارت اور اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔