پاکستان اوربھارت ہاکی کےمیدان میں آمنےسامنےہونگے

malaysia_hockey_620_410_100

جکارتہ: ايشين چيمپئنزٹرافي ہاکي کاآج سےملائيشيا کےشہرکوانٹن ميں آغازہوگا۔ايونٹ کے پہلےميچ ميں ميزبان ٹيم اورپاکستان کا مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا میچ 23 اکتوبرکوہوگا۔

ايشين چيمپئنزٹرافي تيس اکتوبرتک جاري رہے گی۔ اس ايونٹ ميں چھ ٹيميں شامل ہيں جوسنگل ليگ کي بنياد پرايک دوسرے سے ميچ کھيليں گي۔پوائنٹس ٹيبل پر ٹاپ پوزيشن پر موجود دو ٹيميں ايونٹ کا فائنل کھيليں گي ۔اس ایونٹ کی دفاعي چيمپئين پاکستان کي ٹيم ہے جس نے دو ہزار تيرہ ميں جاپان ميں ہونےوالاايونٹ جيتا تھا۔

پاکستان ، ملائيشيا کے علاوہ کوريا ، جاپان، چين اور بھارت کي ٹيميں ايونٹ ميں شرکت کريں گي۔ پاک بھارت ميچ 23 اکتوبر کو ہوگا۔ سماء

asian champions trophy

Tabool ads will show in this div