گورنر سندھ نے سیاست میں ہلچل مچادی
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے سنسنی خیز بیان نے کراچی کی سیاست میں ہلچل مچادی، 12 مئی اور بلدیہ فیکٹری سانحہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے اعلان پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملے جلے رد عمل کا اظہا کیا ہے، حافظ نعیم کہتے ہیں احتساب تو گورنر صاحب کا بھی ہوگا۔ دیگر لوگ کیا کہتے ہیں آپ بھی جانیے۔