ڈاکٹروں کے لیے اچھی خبرآگئی

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نےڈسٹرکٹ اورتحصيل اسپتالوں ميں ڈاکٹرزبھرتي کرنے کافيصلہ کياہے۔اسپيشلسٹ ڈاکٹرزکو پچپن سےايک لاکھ بيس ہزارروپےاضافي تنخواہ ملےگي۔
محکمہ صحت پنجاب کےمطابق ڈسٹرکٹ ميں پچيس جبکہ تحصيل ہيڈکوارٹرزاسپتالوں ميں سوڈاکٹرزبھرتي کيئےجائيں گے۔اس مقصد کے لیےآن لائن درخواستيں طلب کرلي گئي ہيں اور ہرجمعرات کو ڈي سي اوآفس ميں انٹرويوزہونگے۔
اسپيشلسٹ ڈاکٹرزکوپچپن سےايک لاکھ بيس ہزارروپےاضافي تنخواہ ملےگي۔ سماء
PUNJAB
health department
تبولا
Tabool ads will show in this div