خواجہ اظہارالحسن کی سندھ حکومت کوللکار

Khawaja Izhar On Jobs Pkg 19-10 Arsalan

کراچی: سندھ حکومت کا مختلف محکموں میں ساٹھ ہزار ملازمین بھرتی کرنے کےفیصلے پرمتحدہ پاکستان کا ردعمل سامنے آگيا۔اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہار نےکہاہےکہ ماضي کي طرح نوکريوں کي فروخت اور بندربانٹ کےبجائےميرٹ کواپناياجائے۔

ايم کيوايم پاکستان کےرہنما خواجہ اظہارنے سندھ حکومت کوخبردار کیاہےکہ نوکريوں ميں ميرٹ کونظرانداز نہ کيا جائے۔خواجہ اظہارنےنوکريوں کےسلسلےميں سرچ کميٹيوں کے قيام کوسمجھ سےبالاترقرارديا۔خواجہ اظہارکا کہنا تھا کہ ماضي ميں پچاس فيصد ملازمتيں فروخت ہوئيں ۔

متحدہ پاکستان کے رہنما نےوزيراعليٰ سندھ کے وعدوں کو فوٹو سيشن قرار ديتے ہوئےکہا کہ اگرمرادعلي شاہ سنجيدہ ہيں توپھروہ پورے سندھ کےوزيراعليٰ ہونے کا ثبوت ديں۔ سماء

MURAD ALI SHAH

Khawaja izhar ul hasan

Tabool ads will show in this div