پاکستان عوامی تحریک کا جلسے ملتوی کرنے کا فیصلہ

ویب ایڈیٹر:

 

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ دھرنامؤخرکرنےکاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شام کوتمام قائدین ملکرمشاورت کرینگے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک نے اسلام آباد میں جاری دھرنا مؤخرکرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق دھرنامؤخر کرنےکافیصلہ مجلس وحدت المسلمین کی درخواست پرکیاگیا ہے،جس کے بعد  فیصلہ اتحادی جماعتوں کی مشاورت سےکیاگیا۔

 

دوسری جانب سماء سے خصوصی گفت گو میں ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دھرنامؤخرکرنےکاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،  محرم الحرام کی وجہ سے جلسوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  آج شام ہونے والے پارٹی اجلاس میں تمام قائدین کے ساتھ مشاورت کرینگے، جولائحہ عمل طےہوگااس سےقوم کوجلد آگاہ کریں گے۔ سماء

tragic

public

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div