ملتان : ضمنی انتخاب میں کامیاب ملک عامر ڈوگر کی جاوید ہاشمی سے ملاقات

ویب ایڈیٹر

ملتان : ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ملک عامر ڈوگر نے سینئر سیاستدان اور حریف امیدوار جاوید ہاشمی سے ملاقات کی ہے۔

ملتان کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب میں کامیاب آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اپنی نشست سے استعفیٰ دیکر دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے والے مخدوم جاوید ہاشمی نے ملک عامر ڈوگر کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا فیصلہ قبول کرتا ہوں۔

ملک عامر ڈوگر نے ملاقات میں کہا کہ جمہوریت کیلئے مخدوم جاوید ہاشمی کی بہت خدمات ہیں، انہوں نے میرے والد کے ساتھ جیل کاٹی۔ سماء

ملک

puppet

mark

Tabool ads will show in this div