گورنر سندھ کا مصطفی کمال کو کرارا جواب
گورنرسندھ نے مصطفي کمال کے الزامات کو مسترد کرديا۔ عشرت العباد کہتے ہيں الطاف حسين سے کوئي رابطہ نہيں،، ترجمان گورنر ہاؤس نے بھی کمال کو ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV