گوجرانوالہ : ماں کے ہاتھوں زہر خورانی کا شکار 6 ماہ کا آیان دم توڑ گیا

اسٹاف رپورٹ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا 6 ماہ کا آیان دم توڑ گیا، دوسرے بیٹے کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

گوجرانوالہ کے علاقے باغبان پورہ میں گزشتہ روز بیوی نے شوہر سے ناراضی پر 2 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلاکر خود بھی کھالیں، خاتون تو موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

واقعے میں متاثر 6 ماہ کے آیان اور 2 سالہ ریحان کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، آیان آج دم توڑ گیا جبکہ ریحان کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ سماء

توڑ

equality

Tabool ads will show in this div