شاہدپاشاکےویڈیو پیغام نےکھلبلی مچادی
کراچی: ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا نے اعتراف کیاہےکہ ایم کیوایم کی تقسیم سے رہنما اور کارکنان کنفیوز ہوگئے ہیں۔
شاہد پاشا کی جیل سے جاری ویڈیو میں ان کا کہنا تھاکہ ہر کوئی کنفیوز ہے کہ کس کا ساتھ دیں ؟ ۔ ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا نےاعتراف کیا کہ فاروق ستار نے پارٹی کو سنبھالا ، ان کے اقدامات سے مطمئین ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ لندن میں بھی رابطہ کمیٹی بن گئی ہے اور ہم کنفیوز ہیں۔شاہدپاشاکاکہناتھاکہ جیل میں بند ساتھی بھی پریشان ہیں۔ تاہم انھوں نے واضح کیاکہ پاکستان زندہ باد کہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ سماء
Shahid Pasha
تبولا
Tabool ads will show in this div