منظوروسان کا ایم کیو ایم کو کھلاچیلنج
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Wasan-Challenge-MQM-PKG-16-10-TABISH.mp4"][/video]
سندھ کے وزیرصنعت منظور وسان نے ایم کیو ایم کوچیلنج کردیا ۔ کہتے ہیں ایم کیو ایم کراچی کی تمام سیٹٰیں جیت کر دکھائے۔آج کی ریلی ایم کیو ایم کے لیے پیغام ہے۔ یہ بھی کہا کہ پہلے کہہ دیا تھا ایم کیو ایم کے چار دھڑے ہوجائیں گے۔ مزید کیا کہا؟ جانیے کیلئے دیکھیےیہ رپورٹ