ننھے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Oct 15, 2016
bacha [video width="220" height="400" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/2016-10-15-VIDEO-00002739.mp4"][/video] کراچی : پولیو کے قطرے پلانا اور پینا کتنا اہم ہے یہ ہم سب جانتے ہیں، تاہم کچھ روز قبل خاتون کی جانب سے پولیو قطرے پلانے سے انکار اور اس پر ان کا قیامت ڈھتا انداز اتنا پر اثر نکلا کہ ننھے بچہ ان کی نقل اتارے بغیر نہ رہ سکا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے ہر جگہ چرچے ہیں، کہ جو دیکھتا ہے اس سے برعکس کہ وہ کیا بول رہا ہے، بچے کی اداکاری کی تعریف کیے بنا نہیں رہ پاتا۔ ہاں شاید اسی کو کہتے ہیں، "بچے من کے سچے"۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور سر دھنیں۔ سماء

PARODY

small kid

minor kid

polio drop

polio Vaccination