مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

Oct 15, 2016
101975739-us-dollar.1910x1000 کراچی : اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ سماء کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت ایک سو پانچ روپے اسی پیسے ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا اور اس کی قیمت خرید ایک سو چار روپے بیس پیسے، جب کہ قیمت فروخت ایک سو چار روپے چالیس پیسے ہے۔ سماء

PRICE

OPEN MARKET

Tabool ads will show in this div