مقبوضہ وادی میں کشیدگی برقرار،کرفیونافذ

Oct 15, 2016

Kashmir 99 Day PKG ZOHAIB 15-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Kashmir-99-Day-PKG-ZOHAIB-15-10.mp4"][/video]

سرینگر: مقبوضہ کشمير ميں ننانوے روز بھي کشيدگي برقرار ہے۔ جنت نظير وادي ميں بھارت نے جارحيت برقرار رکھتے ہوئےفوج کي اضافي نفري تعينات کردي۔

بھارت مظالم سے باز نہ آيا۔مقبوضہ کشمير ميں انساني حقوقکي پامالي کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ضلع شوپياں ميں بھارتي فورسز نے رات گئےمعصوم کشميريوں کے گھر پرچھاپے مارے اورتلاشی کي آڑ ميں گھروں کا قيمتي سامان لوٹ ليا۔احتجاج کرنے پرنہتے کشميريوں کوتشددکا نشانہ بنايا،جس سےکئي معصوم شہری زخمي ہوگئے۔

مقبوضہ وادي ميں کشيدگي کو ننانوے روز ہوگئے ہیں۔وادی میں کرفيو کے باعث معمولات زندگي مکمل طور پر مفلوج ہيں۔ بھارت نےکشميريوں پرمظالم ڈھانے کيلئے قابض فوج کي اضافي نفري تعينات کردي ہے۔ سماء

indian aggression

Tabool ads will show in this div