دریائے نیلم 6جانیں لے گیا

River-Neelum-File-Vo-15-10-640x396

مظفرآباد: نوسیری کے مقام پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے  گاڑی دریائے نیلم میں جاگری۔ حادثے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔

سماء کے مطابق دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں سوار افراد نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ سماء

MUZAFFARABAD

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div