پرفارمنس پر تنقید بلاوجہ تھی: اظہر علی
قومی ٹیم کے بلے باز اظہرعلی کا کہنا ہے کہ ٹرپل سنچری والدین اور عوام کے نام کرتا ہوں۔ اب عوام کو بھی پتہ چل گیا ہے ٹیم پرفارمنس پر بلاوجہ کی تنقید کی جارہی ہے۔