امریکا اور برطانیہ کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر اظہار اعتماد
گزشتہ روز امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے اور آج برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئیس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، روایتی انداز سے گھنٹہ بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ اسلامک فنانس تیزی سے ترقی کررہا ہے، برطانوی سرمایہ کار اس میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔