فوجی عدالتوں کے 100 سے زائد ججز فارغ

1

ترک فوج نے ناکام بغاوت کی تفتيش کے دوران مزيد 109 فوجی ججوں کو معطل اور برطرف کرديا۔

ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ناکام بغاوت کے بعد حکام کی جانب سے کی جانے والی تفتيش کے دوران اب تک ہزاروں ملازمين کیخلاف کريک ڈاؤن کيا گيا ہے جن ميں ججز بھی شامل ہيں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے 109 ججز کے علاوہ 184 سول ججز اور پراسيکيوٹرز کو بھی عہدوں سے معطل کردیا گیا ہے جبکہ ڈھائی ہزار اساتذہ کو بھی ملازمتوں سے فارغ کیا گیا، 32 ہزار ملازمين کے کيسز عدالتوں ميں ہيں۔ سماء

failed coup

Tabool ads will show in this div