متحدہ قائد کی بریت برطانیہ بھارت گٹھ جوڑ کا نتیجہ

kamal Money Laundring Sot 13-10

پاک سرزمين پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لندن ميں ايم کيو ايم قائد کے حق ميں منی لانڈرنگ کيس کا فيصلہ سياسی ہے، کيس ميں بھارت کی انوالومنٹ کے واضح ثبوت تھے، برطانيہ اور بھارت نے مفادات کے تحت مقدمے کو کورٹ ميں چلنے ہی نہيں ديا۔ سماء کے پروگرام میں ان کی گفتگو کا خلاصہ آپ بھی سنیں۔

Scotlandyard

MUSTAFA KAMAL

PSP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div