خالد مقبول نے پھر بھائی کہہ دیا
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء خالد مقبول صدیقی نے بھی برطانيہ ميں منی لانڈرنگ کيس کے خاتمے پر اطمينان کا اظہار کيا ہے، ساتھ ہی متحدہ بانی کو ايک بار پھر بھائی کہہ ديا۔ سماء کے پروگرام میں ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔