راولپنڈی،ماں نےکم سن بچوں اورشوہرکوزہردیکرخودکشی کرلی

ویب ایڈیٹر:


راول پنڈی  :  چکلالہ اسکیم تھری کے علاقے ماں نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر کم سن بچوں اور شوہر کو زہر دے کر خود کشی کرلی۔

راول پنڈی اسکیم تھری کے علاقے ڈھوک چوہدریاں پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں بیوی نے گھریلو ناچاکیوں اور جھگڑوں سے تنگ آکر شوہر اور اپنے کم سن پھول جیسے بچوں کو زہر دے کر خود کشی کرلی۔ پانچ سال کے بیٹا اور چھ ماہ کی بیٹی کو ماں نے خود اپنے ہاتھوں سے سونے سے قبل کھانے میں زہر ملا کر دیا، جب کہ شوہر کو بھی زہر دے کر مارا، جس کے بعد بدقسمت ماں نے خود کو پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ سماء

protests

بچوں

horse

Tabool ads will show in this div