کراچی کے سرخ پہاڑ
یہ کسی انگریزی فلم کا منظر نہیں، نہ ہی کسی آرٹسٹ کا کمال ہے بلک قدرت کا وہ خوبصورت شاہکار ہے جو سمندر نے اپنے دامن ميں بسا رکھا ہے، کراچی سے شایان سلیم قدرت کے خوبصورت مناظر دکھارہے ہیں جو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھیں ہوں گے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV