کپتان کا دھرنا حکومت کیلئے فائدہ مند قرار
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/SUKKUR-K-SHAH-SOT-13-10.mp4"][/video]
حکومت تو اپنے معاملات کسی نہ کسی طریقے سے حل کرہی لے گی لیکن اپوزیشن کے اندر اپوزیشن نے خورشید شاہ کو تشویش میں مبتلا کررکھا ہے۔، کہتے ہیں دھرنا عمران خان دیں گےلیکن فائدہ نوازشریف کو ہوگا۔ سکھر میں میڈٰیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کوئی غیر قانونی اقدام ہوا تو ملک کیلئے خطرناک ہوگا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے