تاریخی ٹیسٹ سیریزسےپہلےپی سی بی نےتاریخی غلطی کرڈالی

PCB BLUNDER 1800 PKG 12-10 Mukkaram دبئی : تاریخی ٹیسٹ سیریز سے پہلے پی سی بی نے بڑی غلطی کر ڈالي، دبئی میں ٹرافي کي رونمائي ميں میڈیا کو بلانا ہي بھول گيا۔ ويسٹ انڈٰيز سے تين ميچز کي  ٹيسٹ سيريز کیلئے ٹرافي کي رونمائي کرنا تھي، پاکستان کرکٹ بورڈ کي بدحواسياں عروج پر کہ تقريب ميں ميڈيا کو بلانا پي سي بي کو ياد ہي نہ رہا اور چہيتوں کو مدعو کر کے کہاني نمٹادي گئي۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمینا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، تاہم اتنے اہم ایونٹ سے پہلے پي سي بي نے غلطي بھي عظيم الشان کردي، اب يہ سوالوں سے بچنے کا خوف تھا یا کچھ اور اس کا جواب کون دے گا۔ سماء

Trophy ceremony

DAY AND NIGHT TEST MATCH

PakvWI

Tabool ads will show in this div