یوم عاشور پر پشاور میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

Oct 12, 2016

Martor Goley PSH Still 12-10

پشاور : پشاور پولیس نے یوم عاشور پر تخریب کار کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ایک کارروائی کے دوران متعدد مارٹر گولے برآمد کرلئے گئے۔

پشاور پولیس نے نواحی علاقے سربند میں کارروائی کی، جہاں نامعلوم دہشت گرد 8 مارٹر گولے چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے تباہی پھیلانے والے آر پی جی اپنے قبضے میں لے لئے۔

پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مارٹر گولے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری میں استعمال ہونے تھے جس سے بڑی تباہی کا خدشہ تھا۔ سماء

KPK

terror plan foiled

Ashora

Tabool ads will show in this div