مکمل تحقیقات کیلئے سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں ڈالا

109ac41c772f4578a7a57ce8451eea51_18-640x360-524x300 اسلام آباد : انگريزي اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر سے متعلق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جلد تحقيقات مکمل کرنے کے ليے نام اي سي ايل ميں ڈالا گيا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انگريزي اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے صحافی سیرل المیڈا کے بارے میں تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے، جب کہ آل پاکستاني نيوز پيپر سوسائٹي نے حکومتي اقدام کو اظہار رائے کے منافي قرار ديتے ہوئے مطالبہ کيا ہے کہ سيرل الميڈا کا نام فوري طور پر اي سي ايل سے نکالا جائے۔ سماء

ALLEGATIONS

ECL

CIVIL MILITARY RELATION

INTERIOR MINISTRY

Cyril Almeida

APNS

All pakistan newspaper society

Dawn Newspaper

civil Govt

Tabool ads will show in this div