بھارتی اسپینر نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

CRICKETLAB_Bowling_Tips اندور : بھارتی اسپینر ایشون نے سات بار مین آف دی سیریز ایوارڈ جیتنے کا وسیم اکرم اور چندرپال کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ساتویں بار مین آف دی سیریز ایوارڈ جیتنے کا وسیم اکرم اور چندرپال کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں مین آف دی سیریز ایوارڈ حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ایشون نے چودہویں سیریز میں ساتویں مرتبہ مین آف دی سیریز ایوارڈ حاصل کیا۔ ٹیسٹ کی تاریخ میں زیادہ بار مین آف دی سیریز ایوارڈ حاصل کرنے کا عالمی اعزاز سری لنکا کے متھایا مرلی دھرن کو حاصل ہے، جنہوں نے 11 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے رکھا ہے۔ سماء

man of the match

Muttiah Muralitharan

indian spinner

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div