مریم نواز شریف جامعہ کراچی کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گئیں
ویب ایڈیٹر
لاہور : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف جامعہ کراچی کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گئیں۔
یونی ورسٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےتحت جامعہ کراچی کولیپ ٹاپ دے دیے گئے ہیں، :لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب عاشورہ کے بعد منعقد کی جائے گی، مریم نواز شریف خود طلبامیں لیپ ٹاپ تقسیم کرینگی۔
ذرائع کے مطابق تین ہزار سے زائد لیپ ٹاپ طلبامیں تقسیم کیےجائیں گے، لیپ ٹاپ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے والے طلبا کو دیئے جائیںٕ گے، جب کہ مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔ سماء
OC
سائیں تو سائیں ۔۔۔ سائیں کی یادداشت بھی سائیں۔۔۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آج سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو اپنی سیٹ ہی بھول گئے۔۔ عملے نے یاد دلایا تو اٹھ کر اپنی نشست پر چلے گئے۔۔
PKG
مونٹاج
VO
مستئی حال کبھی تھی کہ نہ تھی بھول گئے
یاد اپنی کوئی حالت نہ رہی ۔۔۔۔۔۔ بھول گئے
B.SPACE
سائیں تو سائیں ۔۔۔ سائیں کی یاداشت بھی سائیں۔۔
کیمرہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب مڑے اور کچھ منفرد نہ ہو۔۔ یہ کیسے ممکن ہے۔۔
لیکن لگتا ہے تھرواسیوں کی فکر قائم علی شاہ سے زیادہ کسی کو نہیں۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ وہ ننگرپارکر پہنچے تو تھکن کے مارے آنکھ ہی لگ گئی۔۔
B.SPACE
جیسے جیسے تھرکی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔۔ سائیں کی پریشانی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔۔
سائیں آج ایوان میں آئے تو اپنی سیٹ ہی بھول گئے۔۔
B.SPACE
حالانکہ سائیں کا صوفہ تو سائز میں اتنا بڑا ہے کہ بھلا اسے کون بھول سکتا ہے۔۔
لیکن سائیں کو عوام کی فکر ہی اتنی ہے کہ انہیں اتنا بھاری بھرکم صوفہ بھی نظر نہ آیا۔۔
B.SPACE
سائیں کی عوام سے محبت کیلئے اب اس سے زیادہ کیا کہا جائے کہ۔۔۔
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام، کہ ہم
اپنا گھر بُھول گئے،ان کی گلی بُھول گئے