امیر جماعت اسلامی نے نئے صوبے بنانے کی مخالفت کردی

ویب ایڈیٹر

کراچی : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نئے صوبے بنانے کی مخالفت کردی ہے، 4 صوبے چلانا مشکل ہے مزید کیسے چلیں گے۔

کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم پاکستان کو مستحکم اور سندھ کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں، سندھ کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، تشدد کے بڑھتے رجحان نے پاکستان کو مایوس کیا ہے، ہر سطح پر مسلم لیگ فنگشنل کے ساتھ تعاون کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے ملک میں مزید صوبوں کی مخالفت کردی، کہتے ہیں کہ چار صوبے چلانا مشکل ہے مزید کیسے چلیں گے۔ سماء

unicef

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div