کراچی؛ محرم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

CCTV CHECKING KHI NEW 10-10

کراچی: شہر میں نو محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم نے ایم اے جناح روڈ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فائنل ٹیسٹنگ کرلی۔

کراچی میں نو محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے ایم اے جناح روڈ پر کیمروں کا جائزہ لیا گیا اور سیکیورٹی کی تیاریاں رات گئے بھی جاری رہیں۔

مرکزی جلوس کی گزرگاہ ایم اے جناح روڈ پر لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فائنل چیکنگ کی گئی۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول روپ کی پانچ ٹیموں نے چیکنگ میں حصہ لیا۔ فائنل چیکنگ کے دوران کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ سماء

CCTV cameras

MUHARRAM UL HARAM

Matami jaloos

MA Jinnah Road

security checking

Tabool ads will show in this div