عمران خان صرف پچھلے دروازے سے وزیراعظم بن سکتے ہیں
رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیزکی توپوں نے پھرکپتان پرگولہ باری کردی، کہتے ہیں عمران خان جھوٹ بول کرلوگوں کرگمراہ کرنا بند کریں۔ فرارسے کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔ الزامات لگاکران کا سامنے بھی کریں۔یو ٹرن ماسٹر صرف پچھلے دروازے سے ہی وزیراعظم بن سکتے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے