عامر سہیل کا آفریدی کو مفید مشورہ

Oct 09, 2016

Amir On Babar Sot 06-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Bpr-Amir-Sohail.mp4"][/video]

سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل بھی شاہد آفریدی پر برس پڑے، کہتے ہیں بداخلاقی آفریدی کا وطیرہ ہے، انہیں فوراً جاوید میانداد سے معافی مانگنی چاہئے، پیسہ جاوید میانداد کے پیچھے چلتا ہے، فیئر ویل دینا پی سی بی کا اختیار ہے، تمام کھلاڑی اپنے ملک میں فیئرویل میچ کھیلتے ہیں، پاکستان میں کرکٹ ہی نہیں ہورہی کس طرح فیئر ویل میچ دیا جائے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Amir Sohail

Farewell

Tabool ads will show in this div