پاکستانی دلہن بھارت کیسے جائے؟وزیرخارجہ کی ٹوئٹرپرتسلیاں

Oct 08, 2016

INDIAN GROOM PKG 08-10 ASIF

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/INDIAN-GROOM-PKG-08-10-ASIF.mp4"][/video]

پاکستان دشمنی میں بھارت اپنے شہری کا بنیادی حق بھی بھول گیا۔ پاکستانیوں کو ویزہ دینا بند کیا تو مشکل میں بھی بھارتی شہری ہی پڑگئے۔ جودھ پور کے نریش کی شادی کراچی کی پریا کے ساتھ طے ہوئی تھی، شادی سر پر آگئی مگر دلہن بھارت کیسے جائے گی؟ دلہے میاں کی نیندیں اڑگئیں جبکہ بھارتی وزیرخارجہ بس ٹوئٹر پرتسلی دے رہے ہیں۔

دیکھیے یہ رپورٹ

Visa Policy

indian groom

pakistani bride

Tabool ads will show in this div