گلستان جوہر میں امام بارگاہ کے قریب کریکر حملہ، بچے سمیت 2 افراد زخمی

ویب ایڈیٹر

کراچی : گلستان جوہر کے علاقے چشتی نگر میں امام بارگاہ کے قریب کریکر حملے میں بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ، رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب امام بارگاہ کے قریب کریکر حملے میں بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، پولیس، رینجرز اور بی ڈی ایس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ سماء

زخمی

Burma

MQM

gifts

piracy

hurriyat

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div